وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا لاہور ایسٹرن بائی پاس کے افتتاح کے موقع پر خطاب

تعمیر و ترقی کے اقدامات کی بدولت نوازشریف کو تاریخ معمار پاکستان کے نام سے یاد رکھے گی، نوازشریف کو اگر 10 سال مل جاتے تو پاکستان خطے کے دیگر ممالک سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ ہوتا، 3 سال میں حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے، لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے سمیت تاریخ ساز اقدامات اٹھائے ہیں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا لاہور ایسٹرن بائی پاس کے افتتاح کے …

تعمیر و ترقی کے اقدامات کی بدولت نوازشریف کو تاریخ معمار پاکستان کے نام سے یاد رکھے گی، نوازشریف کو اگر 10 سال مل جاتے تو پاکستان خطے کے دیگر ممالک سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ ہوتا، 3 سال میں حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے، لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے سمیت تاریخ ساز اقدامات اٹھائے ہیں
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا لاہور ایسٹرن بائی پاس کے افتتاح کے موقع پر خطاب
کالا شاہ کاکو ۔02 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تعمیر و ترقی کے اقدامات کی بدولت نوازشریف کو تاریخ معمار پاکستان کے نام سے یاد رکھے گی، نوازشریف کو اگر 10 سال مل جاتے تو پاکستان خطے کے دیگر ممالک سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ ہوتا، 3 سال میں حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے، لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے سمیت تاریخ ساز اقدامات اٹھائے ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں لاہور ایسٹرن بائی پاس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے ہمیشہ نوازشریف کی آواز پر لبیک کہا ہے، آج کا پاکستان 2013ءکے پاکستان سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

Leave a Reply