لاہور۔3 ستمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں لاہور میں تعینات نئے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیونے کی ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ نے ذمہ داریاں سنبھالنے پر یوری فیڈ کیوکو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کے وژن کے مطابق فلاحی ریاست بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔
شہباز شریف سے نئے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو کی ملاقات ،وزیراعلیٰ نے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی

مزید خبریں