قصور۔4 ستمبر(اے پی پی )چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویژن ورکن قومی اسمبلی رانامحمدحیات خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی سے ثابت ہوگیا ہے کہ عوام کو محمدنوازشریف کی قیادت پر پورااعتمادہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے ڈیرہ پر پارٹی ورکروں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ا
وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں ہی پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا، رانامحمدحیات خاں

مزید خبریں