اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میںموسم گرم اور خشک رہا ۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کو کوئٹہ مین موسم خشک رہنے جبکہ تیز ہوائیں چلنے اور ملک کے پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک …
ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میںموسم گرم اور خشک رہا ۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کو کوئٹہ مین موسم خشک رہنے جبکہ تیز ہوائیں چلنے اور ملک کے پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ۔








