وزیراعظم محمد نواز شریف ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ازبکستان کے سفارتخانہ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ازبکستان کے سفارتخانہ گئے انہوں نے تعزیتی کتاب پر دستخط اور اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ اورسوگوار خاندان اور ازبک قوم سے تعزیت کی،ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے پیر کو یہاں ازبکستان کے سفارتخانہ گئے۔ انہوں نے …

وزیراعظم محمد نواز شریف ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ازبکستان کے سفارتخانہ گئے
انہوں نے تعزیتی کتاب پر دستخط اور اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ اورسوگوار خاندان اور ازبک قوم سے تعزیت کی،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف ازبک صدر اسلام کریموف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے پیر کو یہاں ازبکستان کے سفارتخانہ گئے۔ انہوں نے تعزیتی کتاب پر دستخط اور اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ ازبک صدر اسلام کریموف گذشتہ جمعہ کو انتقال کر گئے تھے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندان اور ازبک قوم سے تعزیت کی۔

Leave a Reply