وزیراعظم محمد نواز شریف نے آٹے کی قیمت میں اضافہ فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آٹا کی قیمتوں میں غیر علانیہ اضافہ کا نوٹس لے لیا۔ پیر کو وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے آٹے کی قیمت میں اضافہ فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply