اسلام آباد میں دن کا آغاز 31 ، صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی،نماز فجر کے بعد وطن عزیز کی سلامتی،ترقی اورحوشحالی کے لیے خصوصی دعاﺅں کے ساتھ کیا گیا

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی)یوم دفاع کے موقع پر علامہ محمد اقبال اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزارات پر گارڈ کی تبدیلی اور پھولوں کے چادریں چڑھانے کی تقاریب کا انعقادکیاگیا ہے ۔پی ٹی وی کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر اسلام آباد میں دن کا آغاز 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی اورنماز فجر کے بعد وطن عزیز …

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی)یوم دفاع کے موقع پر علامہ محمد اقبال اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزارات پر گارڈ کی تبدیلی اور پھولوں کے چادریں چڑھانے کی تقاریب کا انعقادکیاگیا ہے ۔پی ٹی وی کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر اسلام آباد میں دن کا آغاز 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی اورنماز فجر کے بعد وطن عزیز کی سلامتی،ترقی اورحوشحالی کے لیے خصوصی دعاﺅں کے ساتھ کیا گیا

Leave a Reply