تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے لازمی خون ٹیسٹ (ترمیمی) بل 2014ءپر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد ۔6 ستمبر(اے پی پی) تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے لازمی خون ٹیسٹ (ترمیمی) بل 2014ءپر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ منگل کو پروین مسعود بھٹی نے تحریک پیش کی کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے لازمی خون ٹیسٹ (ترمیمی) بل 2014ءپر کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں آج تک کی تاخیر صرف نظر کی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس …

اسلام آباد ۔6 ستمبر(اے پی پی) تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے لازمی خون ٹیسٹ (ترمیمی) بل 2014ءپر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ منگل کو پروین مسعود بھٹی نے تحریک پیش کی کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے لازمی خون ٹیسٹ (ترمیمی) بل 2014ءپر کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں آج تک کی تاخیر صرف نظر کی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد پروین مسعود بھٹی نے کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

Leave a Reply