اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے نیزہ پیر سیکٹر کے مقام پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج نے منہ توڑ …
لائن آف کنٹرول پر نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیکر بھارتی توپیں خاموش کرا دیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے نیزہ پیر سیکٹر کے مقام پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیکر بھارتی توپیں خاموش کرا دیں۔








