جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے ایس پی ڈی کے 28 نامور سائنسدانوں، انجینئرز اور اہلکاروں کو شاندار خدمات کے اعتراف میں ”امتیازی سروس میڈل“ دیئے گئے

راولپنڈی ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے سٹرٹیجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے ایس پی ڈی کے 28 نامور سائنسدانوں، انجینئرز اور اہلکاروں کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ”امتیازی (distinguished) سروس میڈل“ دیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس سلسلہ میں یہاں …

راولپنڈی ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے سٹرٹیجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے ایس پی ڈی کے 28 نامور سائنسدانوں، انجینئرز اور اہلکاروں کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ”امتیازی (distinguished) سروس میڈل“ دیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس سلسلہ میں یہاں جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔

Leave a Reply