مظفر آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو تقسیم ہند فارمولے کا نامکمل ایجنڈا ہے ۔کشمیری عوام اس ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں ۔کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ۔کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں ۔کشمیری عوام نے قیام پاکستان سے قبل ہی پاکستان کو اپنی منزل قرار دے رکھا ہے ۔اس منزل …
کشمیر تقسیم ہند فارمولے کا نامکمل ایجنڈا ہے ،کشمیری عوام اس ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں ،کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے،کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں ، زیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان

مزید خبریں
مظفر آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو تقسیم ہند فارمولے کا نامکمل ایجنڈا ہے ۔کشمیری عوام اس ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں ۔کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ۔کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں ۔کشمیری عوام نے قیام پاکستان سے قبل ہی پاکستان کو اپنی منزل قرار دے رکھا ہے ۔اس منزل کے حصول کے لیئے 6لاکھ سے زائد کشمیریوں نے اپنا مقدس لہو بہایا۔کشمیری عوام کی انقلاب انگیز جدوجہد نے کشمیر ایشو کو دنیا کا فلیش پوائنٹ بنا دیا ہے ۔








