ماسکو ۔ 24 فروری (اے پی پی) روس کے کیرل جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے ارضیاتی سروے نے گزشتہ روز محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت تقریباً 5.6 بتائی۔سروے سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز کرلسک شہر سے تقریبا 46 کلو میٹر مشرق میں اتوروپ جزائر کے قریب تھا۔ زلزلے سے کسی طرح …
روس میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

مزید خبریں
ماسکو ۔ 24 فروری (اے پی پی) روس کے کیرل جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے ارضیاتی سروے نے گزشتہ روز محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت تقریباً 5.6 بتائی۔سروے سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز کرلسک شہر سے تقریبا 46 کلو میٹر مشرق میں اتوروپ جزائر کے قریب تھا۔ زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔








