وزیراعظم محمد نواز شریف کراچی پہنچ گئے‘ گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا

کراچی ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف جمعرات کی صبح کراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سینیٹر نہال ہاشمی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایئر پورٹ پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے سینٹیر سلیم ضیائ، شاہ محمد شاہ، علی اکبر گجر …

کراچی ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف جمعرات کی صبح کراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سینیٹر نہال ہاشمی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایئر پورٹ پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے سینٹیر سلیم ضیائ، شاہ محمد شاہ، علی اکبر گجر اور دیگر اعلیٰ شخصیات بھی موجود تھیں۔

Leave a Reply