اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دیامیر بھاشا ڈیم، سائبر کرائم بل پر عملدرآمد اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق سمیت دیگر امور ایجنڈے میں شامل ہیں۔
وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب کرلیا

مزید خبریں