وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامک بینکنگ کے فروغ کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلامک بینکنگ کے فروغ کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون و انصاف و انسانی حقوق، سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین (موجودہ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان)، چیئرمین پاکستان بینکس ایسوسی …

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلامک بینکنگ کے فروغ کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون و انصاف و انسانی حقوق، سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین (موجودہ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان)، چیئرمین پاکستان بینکس ایسوسی ایشن، انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی) کے صدر، فیڈریشن آف پاکستان کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر، جائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن کمیٹی کے اراکین ہونگے، جائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن کو اس کمیٹی کا سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply