سپیکرآزادکشمیر شاہ غلام قادر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مس مارگریٹ ایڈسن کی ملا قا ت، کشمیر کی مو جو د ہ صو ر تحا ل کے حو ا لے سے تبا د لہ خیال کیا گیا

مظفرآباد۔ 09 ستمبر (اے پی پی)آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بنیادی فریق ریاست جموںوکشمیر کے عوام ہیں جن کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق حق خود ارادیت ملنا ہے70 سال گزرگئے ہیں لیکن بھارت طاقت اور جبر سے مقبوضہ کشمیر پر قابض ہے جس کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں ہے اسلام آباد اور نئی دہلی سمیت دنیا کے …

مظفرآباد۔ 09 ستمبر (اے پی پی)آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بنیادی فریق ریاست جموںوکشمیر کے عوام ہیں جن کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق حق خود ارادیت ملنا ہے70 سال گزرگئے ہیں لیکن بھارت طاقت اور جبر سے مقبوضہ کشمیر پر قابض ہے جس کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں ہے اسلام آباد اور نئی دہلی سمیت دنیا کے عالمی فورمز پر جہاں بھی کشمیر پر مذاکرات ہوں مقبوضہ کشمیر اور آزادکشمیر کی قیادت کو ان میں شامل رکھ کر مسئلہ کشمیر کا حل نکل سکتا ہے ۔آسٹریلیا دنیا کا بڑا بر اعظم ہے اس کی حکومت اور عوام نہتے کشمیری عوام پر مظالم بند کروانے اور انھیں آزادی کا پیدائشی حق دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں

Leave a Reply