پشاور۔12ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے مدین کے علاقہ پلم میںآسمانی بجلی اورطغیانی کے باعث قیمتی جانوںکی ضیاع پرشدیدافسوس ورنج کااظہارکیاہے۔انہوںنے ہسپتال انتظامیہ کوہدایات جاری کی کہ زخمیوںکی علاج معالجے میںکوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیاجائے اورزخمیوں کی علاج کیلئے تمام طبی سہولتیں بروئے کارلائی جائیں۔انہوںنے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے کارکنوں اورعہدیداروںسے بھی اپیل کی ہے کہ امدادی کاروائیوںمیںبڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ غمزدہ خاندانوںکے دکھ دردمیںبرابرکے شریک ہیں۔انہوںنے …
امیرمقام کا مدین میں طغیانی کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

مزید خبریں
پشاور۔12ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے مدین کے علاقہ پلم میںآسمانی بجلی اورطغیانی کے باعث قیمتی جانوںکی ضیاع پرشدیدافسوس ورنج کااظہارکیاہے۔انہوںنے ہسپتال انتظامیہ کوہدایات جاری کی کہ زخمیوںکی علاج معالجے میںکوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیاجائے اورزخمیوں کی علاج کیلئے تمام طبی سہولتیں بروئے کارلائی جائیں۔انہوںنے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے کارکنوں اورعہدیداروںسے بھی اپیل کی ہے کہ امدادی کاروائیوںمیںبڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ غمزدہ خاندانوںکے دکھ دردمیںبرابرکے شریک ہیں۔انہوںنے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنے جواررحمت میںجگہ دے اورپسماندہ خاندانوںکویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔انہوں نے زخمیوںکی جلدصحت یابی کیلئے بھی اللہ کے حضوردعاکی۔








