گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نماز عید الا ضحی بادشاہی مسجد ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے ماڈل ٹاﺅن میں ادا کی

لاہور۔13 ستمبر(اے پی پی )گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نماز عید الا ضحی لاہور کی بادشاہی مسجد میں ادا کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی اور سربلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔ جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے عید الا ضحی کی نماز اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاﺅن میں ادا کی ۔ اور سنت ابراہمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply