اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورعوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری جمہوریت کے مخالف ہیں اور ملک میں جمہوری نظام کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے پاس دوہری شہریت ہے اور ان کا …
عمران خان اور طاہر القادری جمہوریت کے مخالف ہیں اور ملک میں جمہوری نظام کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورعوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری جمہوریت کے مخالف ہیں اور ملک میں جمہوری نظام کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے پاس دوہری شہریت ہے اور ان کا ہدف اورمقصد بھی ایک ہے کہ ہر قیمت پر اقتدار کو حاصل کیا جائے۔








