پاکستان کا امریکی کانگریس میں غیر ملکی افراد، اداروں اور حکومتوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دینے کے قانون کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے امریکی کانگریس میں غیر ملکی افراد، اداروں اور حکومتوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دینے کے قانون کی منظوری پر ہونے والے پیش رفت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بدھ کو جاری کئے گئے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس قانون کی منظوری کے حوالے سے اقدامات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر …

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے امریکی کانگریس میں غیر ملکی افراد، اداروں اور حکومتوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دینے کے قانون کی منظوری پر ہونے والے پیش رفت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بدھ کو جاری کئے گئے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس قانون کی منظوری کے حوالے سے اقدامات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply