اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے واپڈا کوملک سے بجلی کی قلت پر قابو پانے کےلئے مستعدی سے کام کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے ، ہمارا مقصد گھریلو صارفین کو وافر اورسستی بجلی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بات چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین سے جمعرات کو …
موجودہ حکومت ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے ، ہمارا مقصد گھریلو صارفین کو وافر اورسستی بجلی فراہم کرنا ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے واپڈا کوملک سے بجلی کی قلت پر قابو پانے کےلئے مستعدی سے کام کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے ، ہمارا مقصد گھریلو صارفین کو وافر اورسستی بجلی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بات چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین سے جمعرات کو ایوان وزیراعظم میں گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو ملک میں جاری مختلف ہائیڈرو پاور منصوبوں پرپیشرفت بارے بریفنگ دیتے ہوئے یقین دلایا کہ پن بجلی کے جاری منصوبے مقررہ مدت کے اندر مکمل کئے جائیں گے ۔








