امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات احسن اقبال سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات احسن اقبال سے ملاقات کی اور پاک امریکہ نالج کوریڈور اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ امریکی یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی کے لئے 10 ہزار پاکستانی سکالرز …

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات احسن اقبال سے ملاقات کی اور پاک امریکہ نالج کوریڈور اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ امریکی یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی کے لئے 10 ہزار پاکستانی سکالرز کو امریکہ بھیجا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply