وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا انٹرویو

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایسٹ تیمور سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بھارت کو کشمیریوں …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایسٹ تیمور سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بھارت کو کشمیریوں کا حق ماننا پڑے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply