آبی ذخائر میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال

لاہور۔19 ستمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پےر کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی۔تفصےلات کے مطابق دریا ئےسندھ مےںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد76800کیوسک اور اخراج 120000کیوسک، کابل مےںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 19000کیوسک اور اخراج 19000کیوسک، جہلم مےںمنگلاکے مقام پر …

لاہور۔19 ستمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پےر کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی۔تفصےلات کے مطابق دریا ئےسندھ مےںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد76800کیوسک اور اخراج 120000کیوسک، کابل مےںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 19000کیوسک اور اخراج 19000کیوسک، جہلم مےںمنگلاکے مقام پر پانی کی آمد14100کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب مےںمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 28600 کیوسک اور اخراج8000کیوسک رےکارڈ کےا گےا۔اسی طرحجناح بےراج مےں پانی کی آمد139300کیوسک اور اخراج 131300کیوسک،چشمہ مےں پانی کی آمد147100کیوسک اوراخراج 152000 کیوسک، تونسہ مےں پانی کی آمد139700 کیوسک اور اخراج123900کیوسک، پنجند مےںآمد17200کیوسک اور اخراج1300کیوسک، گدو بےراج مےں پانی کی آمد 117400 کیوسک اور اخراج 86400کیوسک، سکھر مےں پانی کی آمد81800 کیوسک اور اخراج 30000 کیوسک، کوٹری مےںآمد36300کیوسک اور اخراج 5800کیوسک رہا۔علاوہ ازےںتربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1522.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور پےر کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.787ملین ایکڑ فٹ رےکارڈ کےا گےا۔

مزید خبریں

Leave a Reply