گولن گول ہائیڈرو پروجیکٹ اکتوبر 2017ءتک کام شروع کردے گا

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) 108 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا حامل گولن گول ہائیڈرو پروجیکٹ اکتوبر 2017ءتک کام شروع کردے گا۔ پروجیکٹ کے حکام نے اے پی پی کو بتایاکہ منصوبہ کے یونٹ نمبر 1 کو آئندہ سال جون 2017ءتک مکمل کرنے کیلئے کاوشیں کی جارہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ گولن گول سمیت آبی و سائل کے توانائی کے دیگر منصوبوں کی جلد تکمیل ملک سے توانائی …

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) 108 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا حامل گولن گول ہائیڈرو پروجیکٹ اکتوبر 2017ءتک کام شروع کردے گا۔ پروجیکٹ کے حکام نے اے پی پی کو بتایاکہ منصوبہ کے یونٹ نمبر 1 کو آئندہ سال جون 2017ءتک مکمل کرنے کیلئے کاوشیں کی جارہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ گولن گول سمیت آبی و سائل کے توانائی کے دیگر منصوبوں کی جلد تکمیل ملک سے توانائی کی قلت کے مسئلہ کو ختم کرسکتی ہے

Leave a Reply