وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں خطاب

اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ضلع میں کیمپس یا سب کیمپس قائم کئے جائیں گے وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں خطاب اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی شعبے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ …

اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ضلع میں کیمپس یا سب کیمپس قائم کئے جائیں گے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں خطاب
اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی شعبے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ضلع میں کیمپس یا سب کیمپس قائم کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے ایچ ای سی کا بجٹ تین سالوں میں دوگنا کر دیا ہے اور حکومت یونیورسٹیوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے بہتر اقدامات کر رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply