امریکا کے 70رکنی ثقافتی وفد کا کیوبا کا دورہ

امریکا کے 70رکنی ثقافتی وفد کا کیوبا کا دورہ ہوانا ۔ 22 اپریل (اے پی پی) امریکا کے70 رکنی ثقافتی وفد نے کیوبا کا 4 روزہ دورہ کیا اور کیوبا کی وزارت ثقافت کے اعلی حکام اور ثقافتی تنظیموں سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ50 سالوں میں کسی بھی امریکی ثقافتی وفد کا کیوبا کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کے اختتام پر امریکی ثقافتی وفد کی سربراہ جین چو نے کہا …

امریکا کے 70رکنی ثقافتی وفد کا کیوبا کا دورہ
ہوانا ۔ 22 اپریل (اے پی پی) امریکا کے70 رکنی ثقافتی وفد نے کیوبا کا 4 روزہ دورہ کیا اور کیوبا کی وزارت ثقافت کے اعلی حکام اور ثقافتی تنظیموں سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ50 سالوں میں کسی بھی امریکی ثقافتی وفد کا کیوبا کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کے اختتام پر امریکی ثقافتی وفد کی سربراہ جین چو نے کہا کہ انکا دورہ بہت کامیاب رہا اور جلد ہی امریکی فنکار کیوبا کا دورہ کریں گے اور کیوبا کے مختلف شہروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے کیوبن عوام کی جانب سے امریکی ثقافتی وفد کی پذیرائی پر انکا شکریہ ادا کیا

مزید خبریں

Leave a Reply