وفاقی وزیراحسن اقبال کی وائس چیئرمین چین شانگ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور ہمسایہ ممالک کو چین کے ساتھ سستے داموں تجارت کرنے میں مدد ملے گی، پاکستان کی بڑھتی ہوئی شہری آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو چین کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ان …

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور ہمسایہ ممالک کو چین کے ساتھ سستے داموں تجارت کرنے میں مدد ملے گی، پاکستان کی بڑھتی ہوئی شہری آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو چین کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو بیجنگ میں سینٹر فار انٹرنیشنل اکنامک ایکسچینجز کے ایگزیکٹو وائس چیئرمین اور سابق وائس چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن چین شانگ سے ملاقات کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply