وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کر رہا ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ہے، پاکستان کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ …

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کر رہا ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ہے، پاکستان کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply