اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ہفتہ کو یہاں پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ملاقات میں قومی مفاد اور اہمیت سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، قومی مفاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں