پاک روس مشترکہ مشقیں کامیابی سے جاری ہیں ‘ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) پاک روس مشترکہ مشقیں کامیابی سے جاری ہیں ‘یہ مشقیں دونوں ممالک کے لئے اہم اور مفید ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے منگل کو پاک روس جاری مشترکہ مشقوں کے علاقے کا دورہ کیا شرکاءسے ملے۔مشترکہ فوجی مشیں 10اکتوبر کو اختتام پذیر ہونگی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply