وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار کا پری بجٹ کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے کہا ہے کہ کہ حکومت 2018کے آخر تک اقتصادی ترقی کا 7فیصد ہدف حاصل کرےگی۔پچھلے تین سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔رواں مالی سال کیلئے3 ہزار ایک سو ارب روپے ٹیکس محصولات کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔گردشی قرضے رواں سال جولائی تک ختم ہوجائیں گے۔ملک میں توانائی کی طویل مدتی ضروریات پوری کرنے کیلئے …

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے کہا ہے کہ کہ حکومت 2018کے آخر تک اقتصادی ترقی کا 7فیصد ہدف حاصل کرےگی۔پچھلے تین سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔رواں مالی سال کیلئے3 ہزار ایک سو ارب روپے ٹیکس محصولات کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔گردشی قرضے رواں سال جولائی تک ختم ہوجائیں گے۔ملک میں توانائی کی طویل مدتی ضروریات پوری کرنے کیلئے پچیس ہزار سے چھبیس ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں جبکہ مارچ 2018تک قومی گرڈ میں دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی۔پاکستان میں عالمی رہنما بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے ۔

Leave a Reply