حکومت زندگی کے تمام شعبوں کی یکساں ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے،وفاقی وزیر چوہدر ی

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت زندگی کے تمام شعبوں کی یکساں ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کو سانگلہ ہل میں جمنیزیم کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم و صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے …

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت زندگی کے تمام شعبوں کی یکساں ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کو سانگلہ ہل میں جمنیزیم کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم و صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں،تفریح اور کھیلوں کی بھی بھر پور سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

Leave a Reply