اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) سینیٹ کا اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔
سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

مزید خبریں