اسلام آباد ۔30ستمبر (اے پی پی)دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ اور کشمیر پالیسی تسلسل کے ساتھ چل رہی ہے ‘پاکستان مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے چاہتا ہے ‘ہمسایہ ملک الزامات اور پروپیگنڈے کا سہار ا لے رہا ہے ۔وہ جمعہ کو پاکستان انسٹیویٹ فار پارلیمنٹری سروسزمیں ینگ پارلیمنٹرین فورم ‘چینن ڈویلمنٹ ایسوسی ایشن (سی ڈی …
ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30ستمبر (اے پی پی)دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ اور کشمیر پالیسی تسلسل کے ساتھ چل رہی ہے ‘پاکستان مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے چاہتا ہے ‘ہمسایہ ملک الزامات اور پروپیگنڈے کا سہار ا لے رہا ہے ۔وہ جمعہ کو پاکستان انسٹیویٹ فار پارلیمنٹری سروسزمیں ینگ پارلیمنٹرین فورم ‘چینن ڈویلمنٹ ایسوسی ایشن (سی ڈی اے )‘وزارت اطلاعات و نشریات ‘سسٹین ابیل سوشل ڈویلمنٹ (ایس ایس ڈی او) اور اے پی پی کے اشتراک سے نیشنل یوتھ پیس فیسٹول کے تیسرے روز کی پہلی نشست ”کشمیر نامکمل ایجنڈا“ کے عنوان پر شرکاءکانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ مسلم کانفرنس کے سربراہ ‘سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان ‘برطانوی ہاﺅس آف لارڈ کے رکن نذیر احمد ‘ایم ایل اے چوہدری سعید پینل میں موجود تھے ۔اس نشست کے میزبان سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس تھے ۔








