وزیراعظم نواز شریف نیشنل ایکشن پلان کے بارے میں اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف آئندہ ہفتہ کے آغاز میں نیشنل ایکشن پلان کے بارے میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ اجلاس میں شرکت کیلئے تمام وزراءاعلیٰ کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اجلاس میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت اور عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے …

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف آئندہ ہفتہ کے آغاز میں نیشنل ایکشن پلان کے بارے میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ اجلاس میں شرکت کیلئے تمام وزراءاعلیٰ کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اجلاس میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت اور عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply