مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کو کراچی میں منعقد ہوگا

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محرم الحرام 1438ھ کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت (کل) اتوار کو کراچی میں منعقد ہوگا ۔ اسی طرح علاقائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہونگے ، محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے حوالے شہادتیں وصول کر کے رویت ہلال کا اعلان کیا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply