پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے ہفتہ کی صبح ایک بار پھر کنٹرول لائن پر بھمبر سیکٹر میں بھی اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح چار بجے سے آٹھ بجے تک جاری رہا۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جس سے دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ہفتہ کی صبح لائن آف …

راولپنڈی ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے ہفتہ کی صبح ایک بار پھر کنٹرول لائن پر بھمبر سیکٹر میں بھی اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح چار بجے سے آٹھ بجے تک جاری رہا۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جس سے دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ہفتہ کی صبح لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ صبح چار بجے سے آٹھ بجے تک جاری رہا۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جس سے دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply