اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین معمول کے طبی معائنہ کے لیے ہفتہ کو اے ایف آئی سی گئے جہاں ان کے معمول کے ٹیسٹ ہوئے جو نارمل تھے۔ صدر مملکت طبی معائنہ کے بعد ایوان صدر واپس آگئے۔
صدر ممنون حسین کی معمول کے طبی معائنہ کے لیے اے ایف آئی سی آمد

مزید خبریں