سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خطاب اور میڈیا سے گفتگو

لاہور۔یکم اکتوبر(اے پی پی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف ریفرنس آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے، وہ کوشش کرتے ہیں کہ قانون کے مطابق اور غیر جانبدار رہ کر ہاﺅس کو چلائیں ایشوز پر بات کرنے کےلئے تمام اپوزیشن کووقت دیا جاتا ہے تنقید کے باوجود پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں کئے ، …

لاہور۔یکم اکتوبر(اے پی پی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف ریفرنس آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے، وہ کوشش کرتے ہیں کہ قانون کے مطابق اور غیر جانبدار رہ کر ہاﺅس کو چلائیں ایشوز پر بات کرنے کےلئے تمام اپوزیشن کووقت دیا جاتا ہے تنقید کے باوجود پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں کئے ، ایک شخص ہزاروں ووٹ لے کر اسمبلی کا رکن بنے تو اسے ڈی سیٹ کرنا نامناسب بات ہے ۔ وہ ہفتہ کے روز یہاں مقامی ہوٹل میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے۔ اس موقع پر سی پی این ای کے صدر ضیاءشاہد اعجاز الحق شاہین قریشی سمیت دیگر عہدیداران موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply