صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس5 اکتوبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (مجلس شوریٰ) 5 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 5 اکتوبر کو بدھ کی شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (ایک) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (مجلس شوریٰ) 5 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 5 اکتوبر کو بدھ کی شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (ایک) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply