اسحاق ڈار سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین نے ملاقات کی ہے ۔ انہوں نے وزیر خزانہ کو پاکستان کی انشورنس کی صنعت کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ اور انشورنش کے شعبہ میں ریگولیٹری لیگل فریم ورک میں ترامیم کی ضروریات کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ترامیم سے انشورنش …

اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین نے ملاقات کی ہے ۔ انہوں نے وزیر خزانہ کو پاکستان کی انشورنس کی صنعت کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ اور انشورنش کے شعبہ میں ریگولیٹری لیگل فریم ورک میں ترامیم کی ضروریات کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ترامیم سے انشورنش کمپنیوں کے مالی معاملات میں بہتری کی توقع ہے جو شعبہ کے مالی استحکام میں معاون ثابت ہوگی جبکہ اس سے پالیسی ہولڈرز کے مفادات کو بھی بہتر تحفظ حاصل ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply