اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزارت پانی وبجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے بجلی کی طلب میں پچھلے سال کی نسبت کافی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ 1230 میگاواٹ کے چار آئی پی پیز اور دو جینکوز کی غیر متوقع بندش سے بھی شارٹ فال میں اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ صورت حال کچھ دن تک جاری رہ سکتی ہے ۔
گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے بجلی کی طلب میں پچھلے سال کی نسبت کافی زیادہ اضافہ
مزید خبریں