وفاقی وزیر دفاع کی سیالکوٹ میں کھلی کچہری

سیالکوٹ۔2 اکتوبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے اتوار کو مسلم لیگ ہاوس پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اس موقع پر شہریوں نے وفاقی وزیر کو مختلف محکموں کے بارے میں شکایات اور در پیش مسائل سے آگاہ کیا، وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے شہریوں کے شکایات کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود مختلف وفاقی اورصوبائی محکموں …

سیالکوٹ۔2 اکتوبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے اتوار کو مسلم لیگ ہاوس پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اس موقع پر شہریوں نے وفاقی وزیر کو مختلف محکموں کے بارے میں شکایات اور در پیش مسائل سے آگاہ کیا، وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے شہریوں کے شکایات کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود مختلف وفاقی اورصوبائی محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے اور اس سلسلہ میں کوئی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے،

مزید خبریں

Leave a Reply