وفاقی وزیر احسن اقبال کی اے پی پی سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شامل ہونے کی خواہش ایک احسن قدم ہے اور پاکستان ان کی شمولیت کا خیرمقدم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شامل ہونے کی خواہش ایک احسن قدم ہے اور پاکستان ان کی شمولیت کا خیرمقدم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک سی پیک کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ہم اس کا خیرمقدم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اربوں روپے کے ون روڈ ون بیلٹ جیسے بڑے قومی منصوبے میں کسی بھی دوست ملک کی شمولیت کی خواہش کا خیرمقدم کرے گا جس کا چین کے صدر ژی جن پنگ نے اجراءکیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply