وزیر خزانہ کی وزیراعظم اور پوری قوم کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بلندی کے نئے تاریخی ریکارڈ کے ساتھ 23.58 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اتوار کو اس تاریخی کامیابی پر وزیراعظم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply