وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی شروع دن سے ہی امن کی پالیسی رہی ہے اور اس پالیسی کو وزیراعظم محمد نواز شریف کئی بار واضح بھی کر چکے ہیں کہ پاکستان پورے خطے میں امن چاہتا ہے اور تمام ہمسائیوں سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی شروع دن سے ہی امن کی پالیسی رہی ہے اور اس پالیسی کو وزیراعظم محمد نواز شریف کئی بار واضح بھی کر چکے ہیں کہ پاکستان پورے خطے میں امن چاہتا ہے اور تمام ہمسائیوں سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اس بات پر کلیر ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ہماری مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں جس میں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply