اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے معروف زرعی سائنسدان انور چوہدری کی اہلیہ اور امریکہ میں مقیم سینئر صحافی نوید انور چوہدری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ …
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے معروف زرعی سائنسدان انور چوہدری کی اہلیہ اور امریکہ میں مقیم سینئر صحافی نوید انور چوہدری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔








