پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدا لقیوم

اسلام آباد ۔3اکتوبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدا لقیوم نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا بیان احساس کمتری کا نتیجہ ہے۔ ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کہ بھارت میں ہر برسرقتدار آنے والی حکومت کی جانب سے اہم بیان پاکستان پر حملہ ہوتا ہے اور اس وقت کی حکمران جماعت بی جے پی کے …

اسلام آباد ۔3اکتوبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدا لقیوم نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا بیان احساس کمتری کا نتیجہ ہے۔ ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کہ بھارت میں ہر برسرقتدار آنے والی حکومت کی جانب سے اہم بیان پاکستان پر حملہ ہوتا ہے اور اس وقت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کا کردار آر ایس ایف کا کردارہے اور ان کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا بیان احساس کمتری کو ظاہر کرتا ہے جس کی بڑی وجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق پامالیوں سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے کیونکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور او آئی سی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کی رپورٹ عالمی برادری کے سامنے پیش کی جانی چاہیے

Leave a Reply