سکھر۔3اکتوبر (اے پی پی) پوج ہندو پنچایت برادری کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف دھرم شالاسے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور چوک گھنٹہ گھر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہندو پنچایت کے مکھی ایشور لعل ریلی کی قیادت کر رہے تھے ، اس موقع پر ہندو برادری کی طرف سے پاکستان اور پا ک افواج کے حق میںنعرے لگائے گئے ، ریلی …
بھارتی جارحیت کےخلاف ہندو برادری کی احتجاجی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ
مزید خبریں
سکھر۔3اکتوبر (اے پی پی) پوج ہندو پنچایت برادری کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف دھرم شالاسے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور چوک گھنٹہ گھر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہندو پنچایت کے مکھی ایشور لعل ریلی کی قیادت کر رہے تھے ، اس موقع پر ہندو برادری کی طرف سے پاکستان اور پا ک افواج کے حق میںنعرے لگائے گئے ، ریلی کے شرکاءنے بھارتی وزیرا عظم کیخلاف اپنے مخالفانہ جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے کو جوتے مارے اور بعد ازاں انکے پتلے کی چتا کو نذر آتش کیا،






